Posts

 کیکر کی پھلی کا ایک بہت کارآمد اور اثر دار۔  اس علاج کو چند دن استعمال کرنے سے گھٹنوں سے چکناہٹ کی کمی، جوڑوں کا درد، کمر میں مہروں کا درد، جسم اور ہڈیوں میں درد اور جوڑوں سے ٹک ٹک کی آوازیں آنا۔ انشاءاللہ یہ تمام تر تکالیف ختم ہوجائیں گیں۔ اس کے علاوہ یہ نسخہ مردوں اور خواتین کی پوشیدہ کمزوری کے لیے بے حد ضروری ہے ۔ اس کے استعمال سے خواتین کو تھکاوٹ اورسستی نہیں ہوتی۔  آئیے جانتے ہیں اس نسخے کو بنانے اور استعمال کرنے کا آسان طریقہ۔   کیکرکا درخت جسے ببول کا درخت بھی کہتے ہیں۔  یہ ہمارے اردگرد سڑکوں کے کنارے پاس اور کھیتوں میں ہرجگہ موجود ہوتا ہے۔ اس درخت کی چھال اس کے پتے اس کی گوند اور اس کی پھلی دار بیج ہر چیز میں ہمارے جسم کی بہت سی بیماریوں کا علاج پوشیدہ ہے۔  کیکر کی پھلی کا ایک بہت زبردست نسخہ استعمال ۔  آپ کو کیکر سے ان پھلیوں کو توڑ لیں اور ان کو سائے میں خشک کرلیں۔ جب پھلیاں خشک ہوجائیں تو ان کو باریک پیس کر کپڑ چھان سفوف بنا لیں۔ اور کسی ہوا بند جار میں محفوظ کرلیں۔  آپ اس سفوف کو استعمال کرنے کے دوطریقے ہیں۔  اگر آپ ...

Help Avery one stop the pron site

عورت صرف ایک مرد کیلئے ہے دوسرے کے پاس نہیں جا سکتی اگر ایک سے زیادہ لوگوں کو ملنے سے عورت کے اندر زہر پیدا ہو جاتا ہے اور وہ                   ایڈز + AIDS  غیر مسلمز کی حرکتیں دوسرے کو برباد کرنے کی ہیں؛  یاد رکھیں زنا موت ہے وہ بھی ایڈز کی صورت میں؛ اسے لازمی پڑھیں اور شیئر کریں  اپنے بچوں کو اس لعنت سے بچائیں برائیوں کو جڑھ سے نکالنے میں مہیم کا حصہ بنیں؛   یورپ جس سیکس ایجوکیشن اور جس جہنم  کے گڑھے کی طرف ہمارے سکولز اور کالجز اور یونیورسٹیز کو دھکیل رہا ھے اسکے بارے میں بھی تھوڑا سا سنو! پڑھو!  پاکستان آج کل دنیا کا سب سے ذیادہ PORN(فحش سیکس) فلمیں دیکھنے والا ملک بن گیا ہے۔ جب کے ہماری قوم کا 60 فیصد نوجوانوں پر مشتمل ہے۔ دنیائے کفر اس قوم کو بدنام کرنے پہ متحد ہو چکے ہیں۔ یہ ان کا 5 جنریشن وار کا ایک حربہ ہے x ویڈیوز کے معاشرے پر بداثرات؛ 1: بےاولاد افراد کا بڑھ جانا 2: دماغی کینسر 3: طلاق کا بڑھ جانا 4: مثبت سوچ کا ختم ہو جانا اور کم عمری میں بالغ ہو جانا ہم جب شوشل میڈیا کے زریعے  ڈیم بنوا سکتے...
https://m.youtube.com/watch?v=4lHkjPVxkMI&t=16s

Pakistan mein carona .

Image
لائیو لائیو کورونا وائرس: پاکستان میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ دس ہزار سے زیادہ ہو گئی، شہباز شریف کی حکومت پر تنقید دنیا میں متاثرین: 7,138,885 | دنیا میں ہلاکتیں: 406,925 | پاکستان میں متاثرین: 110,861 | اسلام آباد: 5785 | پنجاب: 40819 | سندھ: 41,303 | خیبر پختونخوا: 14،527 | بلوچستان: 7031 | گلگت بلتستان: 952 | پاکستان کے زیر انتظام کشمیر: 444 | ہلاکتیں: 2,216 | صحتیاب: 35,940 خلاصہ دنیا بھر میں اب تک 70 لاکھ سے زائد افراد کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں جبکہ ہلاکتوں کی تعداد چار لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے دنیا کا سب سے زیادہ متاثرہ ملک امریکہ ہے جہاں متاثرین کی تعداد 19 لاکھ سے زائد ہے جبکہ ایک لاکھ 10 ہزار سے زائد ہلاکتیں ہو چکی ہیں برازیل دنیا میں متاثرین کی تعداد کے اعتبار سے دوسرے نمبر پر ہے جبکہ برطانیہ اموات کی تعداد کے اعتبار سے دوسرا سب سے زیادہ متاثر ملک ہے۔ انڈیا کی صرف ایک ریاست مہاراشٹر میں ہی چین سے زیادہ یعنی 85 ہزار 975 متاثرین ہیں جن کی سب سے بڑی تعداد ریاستی اور دارالحکومت ممبئی میں ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ دو ہزار سے زائد افراد اس...

women crickets

Image
سرچ News اردو BBC News سائٹ پر صفحاتت اردو سیکشن خواتین کرکٹرز سینٹرل کنٹریکٹ: دو نئی کرکٹرز ٹیم میں شامل، بسمہ معروف کرکٹ ٹیم کی کپتان برقرار عبدالرشید شکور بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی 7 گھنٹے پہلے اس پوسٹ کو شیئر کریں فیس بک   اس پوسٹ کو شیئر کریں وٹس ایپ   اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger   اس پوسٹ کو شیئر کریں ٹوئٹر   شیئر Image caption بسمہ معروف کو کپتانی پر برقرار رکھا گیا ہے پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئندہ سیزن کے لیے خواتین کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سینٹرل کنٹریکٹ میں نو خواتین کرکٹرز تین مختلف کیٹگریز میں شامل ہیں۔ گذشتہ کنٹریکٹ میں یہ تعداد 10 تھی البتہ اس مرتبہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ’ایمرجنگ‘ کیٹگری متعارف کروا کر اس میں بھی نو کرکٹرز کو شامل کیا ہے۔ اشتہار یہ طویل عرصے کے بعد پہلا سینٹرل کنٹریکٹ ہے جس میں ثنا میر کا نام نظر نہیں آئے گا جو بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر ہو چکی ہیں۔ گذشتہ سینٹرل کنٹریکٹ میں وہ اے کیٹگری میں شامل تھیں۔ یہ بھی پڑھیے ثنا میر کپتانی سے فارغ، بسمہ معروف نئی کپتان ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی ’خواتی...

Funqar

Image
پینتیس سال تک اسٹیج پر ہنسانے والے فنکار نے فٹ پاتھ پر جان دے دی۔۔۔ لوگوں کے لبوں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے کامیڈین کی المناک موت کی داستانیں لوگوں کے دکھ دور کر کے ان کے لبوں پر ہنسی بکھیرنے کا کام ایک ایسا کام ہے جو کہ بہت مشکل ہے- مگر پاکستان کے اسٹیج ، ڈرامے اور فلم کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس پلیٹ فارم نے ایسے ایسے اداکار دریافت کیے جن کی ایک جھلک بھی لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیر دیتی تھی- مگر اس حوالے سے بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ دوسروں کو خوش کرنے والے یہ اداکار اندر سے کتنے حساس ہوتے ہیں اور اپنے دکھوں کو چھپا کر دوسروں کی خوشی کا سامان بن جاتے ہیں ایسے ہی کچھ لوگوں کے بارے میں ہم آج آپ کو بتائیں گے- 1: رفیع خاور عرف ننھا الف ننھا سے مقبولیت حاصل کرنے والے ننھا کی معصوم شکل دیکھ کر ہی لوگوں کو ان پر بے ساختہ پیار آجاتا تھا- اس کے بعد ان کی بے ساختہ کامیڈی اور اداکاری نے ان پر شوبز کے ہر پلیٹ فارم کے دروازے کھول دیے اور وہ ڈراموں کے ساتھ ساتھ ہر فلم کا لازمی جز بننے لگے- اس کے علاوہ اسٹیج پر بھی ان کو کام کی کمی نہ تھی اور ان کا نام ہی کسی پروگرام کی کامیابی کی ضمانت تصور کیا جات...

American

Image
مقتول امریکی سیاہ فام شہری جارج فلوئیڈ کورونا وائرس میں مبتلا تھے، رپورٹ منظر عام پر رپورٹ آ گئی جارج فلوئیڈ میں تین اپریل کو مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی تھی، ہینیپین کاؤنٹی میڈیکل ایگزیمینر کی رپورٹ واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 جون 2020ء) مقتول  امریکی  سیاہ فام شہری جارج فلوئیڈ  کورونا  وائرس میں مبتلا تھے، رپورٹ منظر عام پر رپورٹ آ گئی۔ جارج فلوئیڈ میں تین اپریل کو مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی تھی، ہینیپین کاؤنٹی میڈیکل ایگزیمینر کی رپورٹ۔ تفصیلات کے مطابق سیاہ فام  امریکی  شہری جارج فلوئیڈ جن کی  پولیس  کی تحویل میں موت کے بعد ملک بھر میں نسلی امتیاز کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے ان کا  کورونا  وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ (جاری ہے) 00:00 / 00:01 00:00 Loading Ad  Next Video Cancel Autoplay is paused میڈیا رپورٹس کے مطابق ہینیپین کاؤنٹی میڈیکل ایگزیمینر کی رپورٹ کے مطابق ان میں اپریل 3 کو وائرس کی تشخیص ہوئی تھی۔ رپورٹ کے مطابق چونکہ وائرس کا جینیاتی کوڈ انسان میں انفیکشن کے ختم ہونے کے بعد بھی موجود ہو سکتا ہے لہذا...