American
مقتول امریکی سیاہ فام شہری جارج فلوئیڈ کورونا وائرس میں مبتلا تھے، رپورٹ منظر عام پر رپورٹ آ گئی
جارج فلوئیڈ میں تین اپریل کو مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی تھی، ہینیپین کاؤنٹی میڈیکل ایگزیمینر کی رپورٹ
امریکی سیاہ فام شہری جارج فلوئیڈ کورونا وائرس میں مبتلا تھے، رپورٹ منظر عام پر رپورٹ آ گئی۔ جارج فلوئیڈ میں تین اپریل کو مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی تھی، ہینیپین کاؤنٹی میڈیکل ایگزیمینر کی رپورٹ۔ تفصیلات کے مطابق سیاہ فام امریکی شہری جارج فلوئیڈ جن کی پولیس کی تحویل میں موت کے بعد ملک بھر میں نسلی امتیاز کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے ان کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ہینیپین کاؤنٹی میڈیکل ایگزیمینر کی رپورٹ کے مطابق ان میں اپریل 3 کو وائرس کی تشخیص ہوئی تھی۔ رپورٹ کے مطابق چونکہ وائرس کا جینیاتی کوڈ انسان میں انفیکشن کے ختم ہونے کے بعد بھی موجود ہو سکتا ہے لہذا یہ ممکن ہے کہ جارج میں وائرس کی علامات نہیں تھیں لیکن وہ پہلے ہونے والے انفیکشن سے صحت یاب ہو چکے تھے
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 جون 2020ء) مقتول(جاری ہے)

00:00
/
00:01
00:00
Comments
Post a Comment