سرچ News اردو BBC News سائٹ پر صفحاتت اردو سیکشن خواتین کرکٹرز سینٹرل کنٹریکٹ: دو نئی کرکٹرز ٹیم میں شامل، بسمہ معروف کرکٹ ٹیم کی کپتان برقرار عبدالرشید شکور بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی 7 گھنٹے پہلے اس پوسٹ کو شیئر کریں فیس بک اس پوسٹ کو شیئر کریں وٹس ایپ اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger اس پوسٹ کو شیئر کریں ٹوئٹر شیئر Image caption بسمہ معروف کو کپتانی پر برقرار رکھا گیا ہے پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئندہ سیزن کے لیے خواتین کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سینٹرل کنٹریکٹ میں نو خواتین کرکٹرز تین مختلف کیٹگریز میں شامل ہیں۔ گذشتہ کنٹریکٹ میں یہ تعداد 10 تھی البتہ اس مرتبہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ’ایمرجنگ‘ کیٹگری متعارف کروا کر اس میں بھی نو کرکٹرز کو شامل کیا ہے۔ اشتہار یہ طویل عرصے کے بعد پہلا سینٹرل کنٹریکٹ ہے جس میں ثنا میر کا نام نظر نہیں آئے گا جو بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر ہو چکی ہیں۔ گذشتہ سینٹرل کنٹریکٹ میں وہ اے کیٹگری میں شامل تھیں۔ یہ بھی پڑھیے ثنا میر کپتانی سے فارغ، بسمہ معروف نئی کپتان ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی ’خواتی...
Comments
Post a Comment