Posts

Showing posts from May, 2025
 کیکر کی پھلی کا ایک بہت کارآمد اور اثر دار۔  اس علاج کو چند دن استعمال کرنے سے گھٹنوں سے چکناہٹ کی کمی، جوڑوں کا درد، کمر میں مہروں کا درد، جسم اور ہڈیوں میں درد اور جوڑوں سے ٹک ٹک کی آوازیں آنا۔ انشاءاللہ یہ تمام تر تکالیف ختم ہوجائیں گیں۔ اس کے علاوہ یہ نسخہ مردوں اور خواتین کی پوشیدہ کمزوری کے لیے بے حد ضروری ہے ۔ اس کے استعمال سے خواتین کو تھکاوٹ اورسستی نہیں ہوتی۔  آئیے جانتے ہیں اس نسخے کو بنانے اور استعمال کرنے کا آسان طریقہ۔   کیکرکا درخت جسے ببول کا درخت بھی کہتے ہیں۔  یہ ہمارے اردگرد سڑکوں کے کنارے پاس اور کھیتوں میں ہرجگہ موجود ہوتا ہے۔ اس درخت کی چھال اس کے پتے اس کی گوند اور اس کی پھلی دار بیج ہر چیز میں ہمارے جسم کی بہت سی بیماریوں کا علاج پوشیدہ ہے۔  کیکر کی پھلی کا ایک بہت زبردست نسخہ استعمال ۔  آپ کو کیکر سے ان پھلیوں کو توڑ لیں اور ان کو سائے میں خشک کرلیں۔ جب پھلیاں خشک ہوجائیں تو ان کو باریک پیس کر کپڑ چھان سفوف بنا لیں۔ اور کسی ہوا بند جار میں محفوظ کرلیں۔  آپ اس سفوف کو استعمال کرنے کے دوطریقے ہیں۔  اگر آپ ...